8 جنوری 2012 - 20:30

کابل… جنوبی افغانستان میں افغان فوجی کا نیٹو سکیورٹی اہلکار کے ساتھ جھگڑاہوا جس میں فائرنگ کے تبادلے میں دونوں ہلاک ہو گئے۔

ابنا: فائرنگ کا واقع افغان صوبے زابل میں اتحادی افواج کے آنے پر پیش آیا۔ایساف کے مطابق چھ نیٹو سکیورٹی اہلکار اور تین افغان فوجیوں کے درمیان کسی تنازعے پرجھگڑاہوگیا۔جھگڑے کے دوران افغان فوجی کی فائرنگ سے نیٹواہلکارہلاک ہوگیا۔اس سے قبل کہ نیٹو اہلکار جوابی فائرنگ کرتے افغان فوجی نے اپنے آپ کوگولی مار دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں کئی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ ........

/169